Showing posts with label چھوٹے بچوں کے لیے اسلامی معلومات. Show all posts
Showing posts with label چھوٹے بچوں کے لیے اسلامی معلومات. Show all posts

Friday, 24 October 2014

Prophet Muhammad (SAW ) said :

ْ

4

لا تباغضوا 
ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو۔
صحیح مسلم2564

5

الحیاء شعبۃ من الایمان
حیا ایمان کا ایک حصہ ہے
صحیح مسلم:35

6

البر حسن الخلق
نیکی حسن اخلاق کا نام ہے۔
صحیح مسلم:2553