Showing posts with label بچوں کیلئے اسلامی تعلیمات پر مبنی احادیث، چھوٹے چھوٹے بچوں کے لیے اسلامی معلومات. Show all posts
Showing posts with label بچوں کیلئے اسلامی تعلیمات پر مبنی احادیث، چھوٹے چھوٹے بچوں کے لیے اسلامی معلومات. Show all posts

Thursday, 23 October 2014

Dua Karna Ibadat Hai, Ghussa Nahi Karna Or Aik Dosray sy Hasad Nahi Karna

الدعاء ھو العبادۃ
دعا کرنا عین عبادت ہے
جامع الترمذی 2929

لا تغضب
غصہ نہ کرو
صحیح البخاری6116

لا تحاسدوا
ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
صحیح مسلم:2564